کٹھوعہ میں دسواں قومی رائے دہندگان دن 2020 جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

0
0

حافظ قریشی

کٹھوعہ ؍؍ کٹھوعہ میں دسواں قومی رائے دہندگان دن 2020 جوش و جزبے کے ساتھ منایا گیا اس سلسلے میں ضلع کی سب سے بڑی تقریب کٹھوعہ میں منعقد ہوئی اس کے علاوہ کٹھوعہ کے، بلاوار ، بسوہلی ، بنی میں بھی قومی رائے د ہندگان دن جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر الگ الگ مقامات پر تقریبات بھی ہوئی اور کئی مقامات پر ریلی نکال کر لوگوں کو ووٹ کی اہمیت کے بارے میں جانکاری دی گئیں ووٹرس ڈے کی اہمیت اور ووٹروں کے حقوق کو اجاگر کیا گیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا