یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل

0
0

286 افراد کو پولیس میڈل کے لئے منتخب کیا گیااورصدر کا پولیس میڈل 93 افرادکوملے گا
لازوال ڈیسک

نئی دہلی؍؍یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کو سروس میڈل سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جن میں سے چار افراد کو صدرکا پولیس میڈل دیا جائے گا۔ جبکہ 286 افراد کو پولیس میڈل کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔نمایاں خدمات کے لئے صدر کا پولیس میڈل 93 افراد کو جب کہ 657 افراد کو غیر معمولی خدمات کے لئے پولیس میڈل دیا جائے گا۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جن چار افراد کو صدر کا پولیس میڈل (بہادری) دیا جائے گا ، ان میں سے ایک اتپل رابھا کو بعداز مرگ یہ اعزاز دیاجائے گا۔ وہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا اہلکار ہے۔تین دیگر افراد میں ایک انڈین پولیس سروس کے آفیسر عبد الجبار ہے ، جبکہ دوسرے حسن شیخ اور تیسرا آصف اقبال قریشی ہیں۔جموں وکشمیرسے پولیس میڈل وصدرجمہوریہ پولیس میڈل پانے والوں کی طویل فہرست ہے،قابل تعریف خدمات کے عوض پولیس آفیسران کو یومِ جمہوریہ2020پرپولیس میڈل سے نوازاگیاہے۔میڈل پانے والوں میں شری محمد حسیب مغل ایس ایس پی ، سرینگر ، جموںو کشمیر ، ایس ایم ٹی۔ نشا نتھیال، ایس ایس پی، ایس ڈ ی آرایف،2ویں بٹالین جموں و کشمیر، جاوید اقبال مٹو، ایس ایس پی، اے سی بی جموں ،جموں و کشمیر،موہن لال بھگت، ایس ایس پی، اے ڈی ایس کے پی اے ،جموں و کشمیر ،شری شوکت حسین شاہ ، ایس ایس پی ، سی آئی ڈی ایس بی کے ایم آر سرینگر ، جموںوکشمیر ، ،شری یوگل کمار منہاس ، ایس پی ، راجوری ، جموںو کشمیر ، ایس آر سی آر جے ، رشیداکبر مکائی ،شری سید آفاق احمد ئ، انسپکٹر، ایس او پی ایچ کیوجموں ،سنجیو کمار، انسپکٹر، ایس پی ایس پی ٹی سی کٹھوعہ، جموں و کشمیر، ،سجاد پرویز، انسپکٹر، چھنی ہمت جموں ،دلراج سنگھ دلبر، انسپکٹر، پی سی کشتواڑ، ونود کمار ، انسپکٹر (سی) ، سی آئی ڈی سی آئی جموں ، ،شری عبدالراشید ڈار ، ایس آئی (ایس) ، پی اے ٹو اے ڈی جی پی آرمڈ جے اینڈ کے جموں ،راھیر سنگھ ، شری رام پرکاش ، اے ایس آئی ، ڈی پی او ریاسی ، شری شوکت حسنین احمد ، ہائی کورٹ ( ایم) ، ڈی پی او سرینگر شامل ہیں۔ممتازخدمات کیلئے صدرجمہوریہ پولیس میڈل حاصل کرنے والوں میں دیپک کمار ، اے ڈی جی پی ، جی آر پی جموں،شری سید احددالمجتبیٰ ، آئی جی پی ، ڈائرکٹر پی آر ایس۔ جموں وکشمیر شامل ہیں۔پولیس میڈل برائے بہادری (پی ایم جی) پانے والے جموں وکشمیرکے آفیسران واہلکاروں میں سرفراز بشیر گنائی ڈی وائی ایس پی پی ایم جی ،محمد اکبر لون ایس جی سی ٹی پی ایم جی ،محمد اشرف لون ،سی ٹی پی ایم جی ،شفقت حسین ایڈیشنل ڈ ایس پی پی ایم جی ،مشکور احمد ڈی وائی ایس پی اور بار ٹو پی ایم جی ،بلال احمد بھٹ ایس جی سی ٹی پی ایم جی ،جاوید احمد ففو سی ٹی پی ایم جی ،غلام جیلانی وانی ایس ایس پی ،عامر حسن لون ،ایس جی سی ٹی پی ایم جی ،جاوید احمد ایس جی سی ٹی پی ایم ،نصر احمد درزی ڈی وائی ایس پی پی ایم جی محمد صدیق اے ایس آئی پی ایم جی ،مصطفیٰ کٹوچ سی ٹی پی ایم جی ،اعجاز احمد زرگر ایڈیشنل ایس پی ،بلال احمد شیخ سی ٹی پی ،محمد سبحان نائک ایس جی سی ٹی ،امتیاز احمد ملک ایس جی سی ٹی ،سید مجید موسوی ڈائی ایس پی ،آصف اقبال قریشی سی ٹی پی ایم جی ،مسرت احمد میر انسپکٹر،محمد حافظ ایس آئی ،مانگا رام ایچ سی ،ہرمیت سنگھ ایس ایس پی ،سجاد احمد غنی ایس ایم ،فاروق احمد منٹو اے ایس آئی ،مظفر احمد تانترے ہائی کورٹ ،عقیل احمد ملک ایس جی سی ٹی ،،محمد اسلم ایس ایس پی ،سید ظہیر عباس جعفری DYSP ،57 تاجدار احمد غنائی سی ٹی ،امن کمار ڈی وائی ایس پی پی ایم جی ،جان محمد گنائی ایس آئی ،رابن رویندر ایس جی سی ٹی ،عارف امین شاہ اے ایس پی ،فراز حسین شاہ ڈی آئی ایس پی ،مشتاق احمد میر اے ایس آئی ،شیرام دنکر امبکر ، ایس پی ،منیر احمد بھٹ ایس آئی ،رویس احمد ایچ سی ،شیخ ذوالفقار آزاد ایس ایس پی،سیکورٹی جموں ،راشد اکبر مکئی ڈی آئی ایس پی ،محبوب حسین بانڈے انسپکٹر،شفقت محمد نجار ڈی ایس پی ،چندن کوہلی ، آئی پی ایس اے ایس ،گوہر احمد بھٹ ایس آئی ،پرویز احمد بھٹ ایس آئی ،عارف احمد شکیہ ایس آئی ،محمد اسلم ڈی آئی ایس پی ،رشی کمار بڑ والا ایس آئی ،شری رام دنکر امبکر ، ایس پی ،افروز احمد اے ایس پی ایل ایس ٹی آر ،عاشق حسین ٹاک ڈی ایس پی ،سنجے کمار دھر ایس جی سی ٹی ،سمیر احمد ایس جی سی ٹی ،محمد اشرف ڈنگرو سی ٹی ،ہلال خالق بھٹ ڈی ایم ایس پی ،ڈاکٹر اعجاز احمد ملک ڈی ایس پی ،ریاض احمد لاوے ایس جی سی ٹی ،یاسر احمد پٹھان سی ٹی ،محمد نواز کھانڈے ڈی ایس پی ،ایاز احمد میر اے ایس آئی۔عاشق حسین یتو ،محمد میحراج الدین ملک اے ایس پی ،حسن شیخ ڈی ایس پی ،ظہور احمد گنائی انسپکٹر،غلام رسول ہائی کورٹ ،توثیق احمد ڈار ہائی کورٹ ،رویندر کمار ایس آئی پی ایم جی ،سید وسیم اکرم ایس آئی ،عبدالوحید شیخ ایس جی سی ٹی ،تصدق حسین بھٹ ایس جی سی ٹی ،ہرمیت سنگھ ایس ایس پی ،غلام محمد شیخ اے ایس آئی ،فاروق احمد منٹو اے ایس آئی،ریاض احمد ،ڈی ایس پی ،جاوید احمد لون ایس ،طاہر امین شیخ ڈی ایس پی ،ایس ڈی پی اوکنگن،محمد افتخار لون ایس جی سی ٹی ،بلال احمد مللاایس جی سی ٹی،ظفر منڈی ڈی ایس پی،عازم احمد ملک اے ایس آئی،ناصر احمد بھٹ ایچ سی ،شوکت علی ایس جی سی ٹی ،محمد زید ایس ایس پی ،الطاف احمد شاہ ہائی کورٹ ،شیرام دنکر امبرکر ، ایس پی پی ایم جی ،عاشق حسین ؁اک ڈی ایس پی ،امتیاز احمد میر ڈی آئی ایس پی ،رئوف احمد زرگر ایس جی سی ٹی ،گوہر راشد مللہ ایس آئی پی ایم ،مدثر علی سین ہائی کورٹ ،سید ظہیر عباس جعفری ڈی آئی ایس پی ،امجد حسین میر ایس آئی ،نریش سنگھ ایڈیشنل پی ایس ،ویویک شیکھر ڈی آئی ایس پی ،موہن لال سری ،پال سنگھ انسپکٹر۔،اشونی کمار انسپکٹر،منظور حسین پیر ایچ سی ،ڈاکٹر روحیل مرچہ ڈی آئی ایس ،راجہ ماجد بٹ ڈی ایس پی ،اعجازاز احمد ملک اے ایس آئی ،اسحاق احمد موگری ایس جی سی ٹی ،اعجازاحمد زرگر ایس پی اورستندر سنگھ سی ٹی پی ایم جی شامل ہیں۔بہادری کیلئے صدرجمہوریہ پولیس میڈل پانے والوں میں عبد الجبار ، آئی پی ایس ،ایس ایس پی ،غلام حسن شیخ ڈی ایس پی ،آصف اقبال قریشی ،سی ٹی پی شامل ہیں۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا