چین :کورونا وائرس سے 41 کی افراد کی موت، 1287 متاثرہ

0
0

بیجنگ، 25 جنوری (ژنہوا) چین کے مختلف صوبوں میں بھی تیزی سے پھیل رہے جان لیوا کوروناوائرس نے اب خطرناک شکل اختیار لیا ہے اور اس کی وجہ سے ابھی تک 41 لوگوں کی موت ہو گئی ہے. چین کے صحت کے حکام نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی.
قومی صحت کمیٹی کے مطابق پرکورونا وائرس کی کوئی روک تھام نظر نہیں آ رہا ہے اور روزانہ اس کے نئے کیس درج کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ چین کے صوبہ ہبوئی میں 39، صوبہ ہیبے میں ایک اور ایک دوسرے صوبہ ہیلنگ ژانگ میں کورونا وائرس کی زد میں آنے سے موت ہو گئی ہے اورتقریباً 1287 افراد اس سے متاثر ہیں جن میں سے 237 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
دوسری جانب فرانس نے بھی اپنے ملک میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی ہے، جس سے 3 افراد اب تک بیمار ہوچکے ہیں۔اس کے علاوہ امریکہ میں کورونا وائرس اب تک 2 افراد کو اسپتال پہنچا چکا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا