چیئر پرسن این سی بی سی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں؍؍چیئرپرسن نیشنل کمیشن فار بیک وارڈ کلاسز ڈاکٹر بھگوان لال سہانی نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرمرمو سے ملاقات کی۔لیفٹیننٹ گورنر اور ڈاکٹر سہانی نے بیک وارڈ کلاسز کے تحفظ ، بہبودی اور ترقی سے متعلق کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر سہانی پر زور دیا کہ وہ بیک وارڈ کلاسز سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کی کوششیں جاری رکھیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا