شری سناتن دھرم سبھا کے وَفد کی ایل جی کے ساتھ ملاقات

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍شری سناتن دھرم سبھا بارہمولہ ( کیمپ جموں) کے ایک وفد نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔سناتن دھرم کے صدر بھوشن لال منٹو کی سربراہی میں آئے اس وفد نے دیوی بل بارہمولہ میں ماتا شیل پوتری کے مندر کی دیوار بندی سے متعلق معاملات ایل جی کی نوٹس میں لایا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کی جانب سے اُن کی نوٹس میں لائے گئے معاملات پر مناسب غور کا یقین دلایا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا