مرکزی وزیر مملکت برائے آیوش و ڈفینس لفٹینٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍مرکزی وزیر مملکت برائے آیور ویدا ، یوگا ، نیچرو پیتھی ، یونانی ، سدھا اور ہومیو پیتھی ( آیوش ) اور ڈفینس شری پد یسو نائیک نے آج یہاں راج بھون میں لفٹینٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی ۔ لفٹینٹ گورنر اور نائیک نے آیوش طرز علاج کے ذریعے لوگوں کو علاج و معالجہ فراہم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ۔ نائیک نے لفٹینٹ گورنر کے ساتھ جموں و کشمیر یونین ٹیرٹری میں موجودہ سلامتی صورتحال سے متعلق معالات پر بھی بات چیت کی ۔ انہوں نے جموں و کشمیر کے لوگوں کے ترقیاتی ضروریات و دیگر عوامی بہبودی پروگراموں سے متعلق معاملات پر بھی سیر حاصل بحث کی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا