راہل گاندھی نے کی بھارت بند کی حمایت

0
0

نئی دہلی؍؍ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مزدور یونینوں کی جانب سے بدھ کو کئے گئے ‘بھارت بند’ کی حمایت کی ہے۔راہل نے ‘بھارت بند’ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ‘مودی شاہ حکومت کی عوام مخالف، لیبر مخالف پالیسیوں نے بے روزگاری پیدا کی ہے اور اپنے سرمایہ دار دوستوں کو فروخت کرنے کے لئے یہ حکومت ہمارے عوامی اداروں کو کمزور کر رہی ہے۔ آج 25 کروڑ کارکنوں نے بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔ ان کو سلام. ‘قابل ذکر ہے کہ آل انڈیا ٹریڈ یونینس نے آج بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔ ان تنظیموں نے 16 نکاتی مطالبات کو لے کر بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا