آرمی کمانڈر نے لورن میں عوام سے ملاقات کی

0
0

ریاض ملک
منڈی – آرمی چھ سیکٹر آر آر کے کمانڈر ایس ایس کارتک نے سخت برف باری اور ٹھنڈ کے دوران وہاں پر موجود لوگوں اور مارکیٹ میں لوگوں اور دوکانداروں سے ملاقات کی اور عوام کو نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوے ان کے دکھ درد کے بارے میں آگاہی حاصل کی اس موقع پر نمبر دار جمیل احمد سرپنچ کارمران بشیر ودیگر لوگوں نے بھی اس موقع پر اپنے مسائیل سے کمانڈر کو آگاہ کیا – اور انڈین آرمی کے تیں عوامی توقعات کے بارے مطلع کیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا