تعلیمی نظام ہر آنکھوں میں آنسو ہر شخص پریشان

0
0

گورنمٹ مڈل اسکول درمن میں عمارت خستہ حالی کا شکار ،150 سے زائید بچے دو کمرے
شاہ محمد ماگرے
ٹھاٹھری ؍؍سرکاری اسکول کی عمارت طلباء کے لئے وبال جان بن چکی ہے جس کی وجہ سے طلبا کو خطرہ لاحق ہے محکمہ تعلیم کی مبینہ غفلت شعاری اور عدم توجہی کے باعث جہاں وادی چناب کے سرکاری اسکولوں کی حالت خستہ ہے، وہیں سب ڈویژن ٹھاٹھری کے پنچایت ٹانٹہ درمن میں بھی سرکاری اسکولوں کا حال بے حال ہیگورمنٹ مڈل سکول درمن تحصیل کاہرہ زون بھٹیاس میں 150 سے زاید طلبا تعلم حاصل کر رہے ہیں۔جس میں صرف دوکمرے بیٹھنے کے قابل ہیں آج پنچایت کے ایک وفد نے اسکول کا دورہ کیا جس میں سماجی کارکن بابرنفیس محمد عباس پڑے عبدالرزاق طارق حسین شاہ محمد موجود تھے ۔ وفود نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نمائندے سے تفصیلی بات کرتے ہوئی کہ کہ تعلیمی نظام کی خستہ حالی کا یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے، جس سے ٹانٹہ کا تعلیمی منظرنامہ اور متعلمین کا بیڑہ غرق ہوگیا ہے جس سے طلبہ کے ساتھ ساتھ ریاست کے تعلیمی نظام میں نکھار پیدا ہوتا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا