ترقیاتی کمشنر کولگام نے 2020اے سی سی بنک کلینڈر جاری کیا

0
0

لازوال ڈیسک
کولگام؍؍ترقیاتی کمشنر کولگا م شوکت اعجازبٹ نے آج ایک تقریب کے دوران اننت ناگ سینٹر ل کواپریٹو بنک کا2020کا کلینڈر جاری کیا۔اس سال اے سی سی بنک کے اس کلینڈر میں کشمیر کے اوجھل جنگلات کے اثاثوں اوراُن کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔اس موقعہ پر جنرل منیجر اننت ناگ سینٹرل کواپریٹو بنک،اسسٹنٹ منیجر اوربنک کے دیگر ملازمین بھی موجود تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا