سیکرٹری راما کرشنا مشن اور جے اینڈ کے پی ایس سی کے سابق ممبر لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں//سیکرٹری راما کرشنا جموں سوامی نیرنتارنندا نے جے اینڈ کے پی ایس سی کے سابق ممبر سریش کمار شرما کے ہمراہ آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو مشن کی طرف سے چلائے جارہے مختلف خیراتی سرگرمیوں کے بارے میں جانکاری دی جن کی بدولت متعلقہ لوگوں کی بہبودی یقینی بنائی جاتی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے سیکرٹری اور سابق ممبر سے بات چیت کے دوران اُن پر زور دیا کہ وہ عوامی بہبود سے متعلق اُن کی طرف سے چلائی جارہی کاوشوں کو جاری رکھیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا