بی جے پی صدر ایس ٹی مورچہ راجستھان لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقیبی جے پی صدر ایس ٹی مورچہ راجستھان لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں// ایس ٹی مورچہ بی جے پی راجستھان کے صدر رام کشور مینا نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔لیفٹیننٹ گورنر اور مینا نے جموں وکشمیر یونین ٹریٹری میں شیڈول ٹرائب طبقے کی بہبودی اور حکومت کی طرف سے اُنہیں مراعات فراہم کرنے کے سلسلے میں اُٹھائے جارہے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ مینا نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ جموںوکشمیر میں موجودہ صورتحال کے بارے میں بھی بات چیت کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا