فارو ق خا ن نے نئے سال کے موقعہ پر لوگوںکو مبارک باد دی

0
0

جموں؍؍لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خا ن نے نئے سال کے موقعہ پر لوگون کو مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ سال جمو ںوکشمیر کے لوگوں کیلئے امن ، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا۔اپنے پیغام میں فاروق خان نے کہا کہ نئے سال کے دوران جموںوکشمیر کے عوام ترقی کے نئے دور سے ہمکنار ہوں گے۔اُنہوں نے اس موقعہ پر عوام کی بہبود ی کے لئے دعا کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا