رئیل کشمیر فٹ بال کلب کے عہدہ دار لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

0
0

جموں؍؍رئیل کشمیر فٹ بل کلب کے عہدہ داروں نے شمیم معراج کی قیاد ت میں آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے رئیل کشمیر فٹ بال کلب کی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے اُنہیں یقین دلایا کہ موجودہ حکومت کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے اور سپورٹس کلچر کو فروغ دینے کے لئے وعدہ بند ہے۔اُنہوں نے رئیل کشمیر فٹ بال کلب کی اُن کوششوں کو سراہا جن کے تحت یہ کلب جموںوکشمیر کے نوجوانوں کو فٹ بال جیسے کھیلوں میں اُن کا شوق و ذوق پیدا کرتے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا