جموں؍؍جموںاینڈ کشمیر بینک کے چیئرمین آر کے چبر نے آ ج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔لیفٹیننٹ گورنر او رچبر نے بینک کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے سے متعلق چند اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے بینک کی کارکردگی میں مزید شفافیت اور جواب دہی یقینی بنانے پر زور دیا۔