فیڈریشن آف انڈسٹریز جموں کا وفد لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

مطالبات کی فہرست پیش کی
جموں؍؍فیڈریشن آف انڈسٹریز جموں کے ایک وفد نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔فیڈریشن کی چیئرمین رَتن ڈوگرہ کی صدارت میں آئے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموں وکشمیر میں بہت چھوٹی اور چھوٹی صنعتوں کی صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔وفد نے صنعتی پالیسی کی تجدید اور چھوٹی صنعتوں کو مراعات فراہم کرنے کے علاوہ دیگر کئی مطالبات پر مشتمل ایک یاداشت لیفٹیننٹ گورنر کو پیش کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کو یقین د ِلایا کہ فیڈریشن کے جائز مطالبات پر غور کیا جائے گا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا