نیشنل آئی سی ٹی پروگرام کے تحت ٹیچر کو ایم ایچ آر ڈی کا ایوارڈعطا

0
0

لازوال ڈیسک
سرینگر؍انسانی وسائل اور ترقی کی وزارت نے گاندربل کے ایک سرکاری سکول کے استاد ہلال احمد لون کو سکول میں انفارمیشن اینڈ کیمونیکیشن میںبہترین کارکردگی اورخدمات کے لئے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ناظم تعلیم کشمیر محمد یونس ملک نے مذکورہ استاد کی مثالی خدمات کی ستائش کی ہے۔انہوںنے کہا کہ ڈائریکٹوریٹ ایسے اساتذہ کی شناخت اوراعزاز عطا کرنے کے لئے اقدامات کررہا ہے جو کہ جانفشانی اورفرض شناسی کے ساتھ فرائض منصبی انجام دے رہے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا