کولگام میں ڈی ایل ٹی ایف سی میٹنگ

0
0

139معاملا ت کے تحت4.70کروڑ روپے کی منظوری
لازوال ڈیسک
کولگام؍؍ترقیاتی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بٹ کی صدارت میں آج منعقدہ ضلع سطح کی ٹاسک فورس کمیٹی کی ایک میٹنگ میں ذاتی آمدن بخش یونٹ قائم کرنے کے کئی معاملات کاتفصیلی جائزہ لیا گیا ۔اس موقعہ پر کئی معاملات زیر غور لائے گئے ان میں سے ایسے 139معاملات کو منظوری دی گئی جن کی درخواستیں کے وی آئی بی کو آن لائین وصول ہوئی ہے۔کمیٹی نے ان معاملات کے حق میں 4.70کروڑ روپے واگذار کرنے کو منظوری دی۔میٹنگ میں کمیٹی کے تمام ممبران اور مختلف بنکوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا