خواص میں پسی کی زد میں آکر ایک مکان تباہ، پانچ بھیڑ ہلاک

0
0

عمر لون

کوٹرنکہ ؍؍ تحصیل خواص میں گزشتہ موسلا دھار بارش میں پسی آنے سے ایک مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا جبکہ دوسری جگہ پانچ وبھیڑ بھی ہلاک ہوگئی تفصیلات کے مطابق وزیر محمد ولد قلم دین ساکن بڈھال بریری کا مکان موسلا دھار میں پسی کی زد میں آگیا جس کی وجہ سے مکان پوری طرح تباہ ہوگیا اور گھر میں جو سامان تھا وہ بھی پوری طرح سے دب گیا۔اطلاع کی مطابق یہ حادثہ جمع کی صبح پیش آیا گھر کے سبھی لوگ بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ وہی برری بڈھال میں بھی چند روز پہلے پسی گرنے سے عبدالطیف ولد محمد اسمٰعیل کی پانچ بھیڑیں مر گئی تھی جس کی وجہ غریب شخص کو کافی نقصان اٹھانا پڑا ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا