کینیڈا: ری – سائیکلنگ پلانٹ میں آتشزدگی

0
0

اوٹاوا؍؍کینیڈا کے منٹوری- سائیکلنگ پلانٹ میں ہفتہ کو آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔کینیڈا کے صوبہ نیو برنسوک میں واقع منٹو پلانٹ میں ہفتہ کو تقریباً دو بجے آگ لگ گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لئے درجنوں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔آگ کی لپٹیں کافی تیز تھی جس کی وجہ سے آسمان میں دھواں پھیل گیا۔ دھواں کی وجہ سے فائر فائٹروں کو راحت اور بچاؤ کام میں خاصی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔نیو برنسوک صوبہ کی حکومت نے ٹویٹ کر کے لوگوں سے جائے حادثہ سے دور رہنے اور گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے ۔ آگ لگنے کے اسباب کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا