افتخارجعفری/آکاش ملک
سورنکوٹ ؍؍سورنکوٹ میں کمیشنر سیکرٹری محکمہ صحت عامہ اجیت کمار ساہوکا والہانہ استقبال گزشتہ روز کمشنر سیکریٹری محکمہ صحت عامہ ایریگیشن وہ فلڈکنٹرول اجیت کمار سعود نے ضلع پونچھ کا دو روزہ دورہ لگایا جس دوران ڈاک بنگلہ پہنچ میں سرپنچ ایسوسیشن سوراب کوٹ کے صدر وحید حسین شاہ کی زیر قیادت ایک وفات گزشتہ شام موصوف سے ملاقاتیں ہوا جس دوران وفد نے سورنکوٹ اورگردونواح علاقاجات میں ترسیلی لائنوں کی خستہ حالی ساتھ ہی تباہ حال سڑکوں و دیگر عوامی مسائل اور مشکلات سے موصوف کو روشناس کروایا اس موقع پر چوہدری محمد رضاق شوکی نے بی بڑھ ووٹ علاقہ کی مشکلات اور مسائل سے موصوف کو روشناس کروایا جس پر موصوف نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ وہ اولین فرصت میں عوامی مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے اس موقع پر موصوف نے کہا کہ آئندہ برس ہر گھر تاک پانی کی سپلائی پہنچائی جائے گی جس کے لیے کئی ہزار کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے بعد ازاں آج صبح گیارہ بجے کے قریب موصوف کا قافلہ ڈاک بنگلہ سورنکوٹ کے نزدیک حاجی محمد رضاق شوقی کی رہائش گاہ پر پہنچا جہاں ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر پہنچ راہل یادو ایگزیکٹیو انجینیئر محکمہ صحت عامہ دیگر محکمہ صحت عامہ کے ملازمین بھی موجود تھے اس موقع پر چیئرمین بلاک ڈویلپمنٹ کونسل سورنکوٹ چوہدری نذیر حسین چیئرمین میونسپل کمیٹی سورنکوٹ ممتاز احمد بٹ ایس چیئرمین میونسپل کمیٹی سنجیو کمار سید افتخار حسین شاہ المعروف ماسٹر بالا ٹھیکیدار مقصود احمد زرگر گلستان نیوز سے وابستہ محمود خواجہ سید مطلوب حسین شاہ بخاری کونسلر میونسپل کمیٹی سرنکوٹ بھی موجود تھے جنہوں نے موصوف کا پھول مالا وسے استقبال کیا اس موقع پر شرکاء نے مطالبہ کیا کہ سورنکوٹ شہر کو ماسٹر پلان کے تحت لایا جائے تاکہ یہاں کی عوام جو میونسپل ایریا میں صرف چار ہزار ہی درج ہے جبکہ موقع پر 25 ہزار سے زیادہ لوگ آباد ہیں تاکہ ان کو پینے والے پانی کی سپلائی بہتر طریقہ سے بھیج اس کے ساتھ ہی شہر شہر میں لگائی گئی سابقہ بوسیدہ قسم کی پائپوں کو اکھیڑ کر نیپی لگانے کا بھی مطالبہ کیا گیا جس پر موصوف نے موقع پر ہی محکمہ کو ہدایات دیں کہ وہ اولین فرصت میں اس کام کو پائے تکمیل تک پہنچانے کے لیے اقدام اٹھائیں معززین نے مزید مطالبہ کیا کہ سورا کے تین واٹر سپلائی سکیم کا دارومدار صرف بجلی پر ہیں اگر بجلی بند ہوجاتی ہے تو ہستی شہر کے لوگوں کے پینے والے پانی کی سپلائی نہیں مل سکتی لہذا ایک گرین شرٹس دیا جائے تاکہ بجلی نہ ہونے کی صورت میں بھی لوگوں تک پانی کی رسائی آسانی سے ہو سکے اس موقع پر موصوف کی عزت افزائی کے لئے انہیں دستار بھی پہنائی گئی ۔