اسسٹنٹ لیبر کمشنر کی بہترین کارکردگی پر عوام خوش

0
0

دیپک شرما

کشتواڑ؍؍اسسٹنٹ لیبر کمشنر انوپ کمار شرما کی بہترین کارکردگی پر عوام خوش ہے۔ کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے دور دراز و پچھڑا گائوں کڑنا کے مقامی شخص عبداللہ خان نے نمایندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گائوں کے وفد لے کر اسسٹنٹ لیبر کمشنر کے دفتر میں لیبر کارڈ کو لیکر گئے تھے پر پہلی بار ہم لوگوں کو ایسا ایماندار آفیسر سے ملے جنہوں نے ہمیں بڑے عقیدت مند و محبت سے سمجھایا اور ہماری پریشانی کو دور کیا۔ اتنا ہی نہیں بلکہ اسسٹنٹ لیبر کمشنر نے مزید جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ میں سرکار کی بہت ساری سکیمیں ہیں ان کا فایدہ اٹھائیں اور اپنے دفتر سے کچھ فارم بھی دیے جن سے ہم لوگ سرکاری سکیموں کا فایدہ اٹھا سکیں۔ مقامی لوگوں نے اسسٹنٹ لیبر کمشنر کا شکریا کیا کہ عام و غریب لوگوں کو محبت سے پیش آتے ہیں اور لوگوں کے تمام مسائل حل کرنے میں دن رات کوشاں رہتے ہیں

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا