جموں کشمیر 54 رنز سے جیتا

0
0

پنے (یو این آئی ) جموں کشمیر نے گروپ سی میچ میں مہاراشٹر کو 54 رن سے شکست دے کر پورے 6 پوائنٹس حاصل کئے ۔ مہاراشٹر کو فتح کے لیے 364 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن اس کی ٹیم 309 رن پر سمٹ گئی۔ ایم مدثر اور عمر نذیر نے 4-4 وکٹ لئے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا