فارو ق خان 23؍ دسمبر کو جموں میں عوامی دربار منعقد کریںگے

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان 23؍ دسمبر کو کنونشن سینٹر کنال روڑ جموں میں صبح 10بجے سے 12بجے تک لوگوں کے مسائل سننے کے لئے موجود رہیں گے۔خواہشمند افراد اور وفود مشیر کے ساتھ ملاقات کر کے اپنے مسائل اور مطالبات حکومت کی نوٹس میں لاسکتے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا