نئی دہلی، 21 دسمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی کو سالگرہ کی مبارک باددی ہے۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا’’آندھرا پردیش کے وزیر اعلی مسٹر وائی ایس جگن کو سالگرہ مبارک ہو۔ میں ان کی صحت مند زندگی اور درازیٔ عمر کیلئے دعاگو ہوں‘‘۔