ہائیر سیکنڈری سکول شیش محل میں بنیادی فرائض پر پروگرام منعقد
تنویر پونچھی
پونچھ؍؍آج ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کی جانب سے بنیادی فرئض کا پروگرام منعقد کیا گیا اس مناسبت سے ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی پونچھ جس کے چیرمین پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جناب مدن لعل ہیں اور سکریڑی ڈسٹرکٹ منصف موبائل مجسٹریٹ جناب جاوید رانا ہیں اور اس مناست سے ایڈوکیٹ دھرج کور اور ایڈوکیٹ باہنو پرتاب نے سکول کے طلبہ کو جانکاری دی اور کہا کہ اپنے ملک کے آین کا احترام کرنا چاہیے اور لوگوں کے فرئض کے احترام کرنا چاہیے اس موقعہ پر ڈسٹرکٹ سروس اتھارٹی کی پوری ٹیم و پیرا لیگل والینڑز بھی موجود تھے۔