کشمیری یونیورسٹی کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے آج یہاں راج بھون لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔پروفیسرطلعت احمد نے لیفٹیننٹ گورنر کو کشمیر یونیورسٹی ایک قابلِ اعتماد مرکز کے طور پر ترقی دینے کے علاوہ تدریسی و اِنتظامی اہمیت کے حامل معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے طلبأ کے تعلیمی مفاد کو تحفظ او رفروغ دینے کے لئے کئی اختراعی اقدامات اُٹھانے پر زور دیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا