لکشیہ نے جیتا سال کا پانچواں خطاب

0
0

ڈھاکہ ،  (یواین آئی)ہندستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار لکشیہ سین نے اس سال کی اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے اتوار کو ڈھاکہ بنگلہ دیش انٹرنیشنل چیلنج بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا جو 2019میں انکا پانچواں خطاب ہے ۔ٹاپ سیڈ 18سالہ لکشیہ نے فائنل میں ملیشیا کے لیونگ جون ہاؤکو 50منٹ میں 20۔22، 18۔21سے ہرادیا ۔لکشیہ نے اس سال چھ فائنل میں جگہ بنائی اور پانچ میں خطاب جیتے ۔بنگلہ دیش میں خطاب انکا پچھلے سات ٹورنامنٹ میں پانچواں خطاب ہے ۔اپنی کارکردگی کے بارے میں لکشیہ نے کہا،‘‘ یہ سال میرے لیے شاندار رہا اور اب میں امیدکرتاہوں کہ 2020میں بھی قائم رکھوں ۔مجھے خوشی ہے کہ میں نے سال کا اختتام خطابی جیت کے ساتھ کیاہے ۔’’مردوں کے ڈبلز میں ہندستانی جوڑی ایم آر ارجن اور دھرو کپلا کو مایوسی ہاتھ لگی ۔انھیں فائنل میں ملائشیا کی
جوڑی یی جون چانگ اور کائی وون ٹی نے 19۔21، 16۔21سے ہرایا۔یواین آ

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا