زرعی یونیورسٹی جموں اور کشمیرکے وائس چانسلروں کی کے کے شرما کے ساتھ ملاقات

0
0

ؒٓلازوال ڈیسک
جموں؍؍شیرِ کشمیر زرعی یونیورسٹی جموں کے وائس چانسلر ڈاکٹر کے۔ ایس۔ رِسم اور شیرِ کشمیر زرعی یونیورسٹی کشمیر کے وائس چانسلر ڈاکٹر نذیر احمد نے آج لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کے۔ کے۔ شرما سے ملاقات کی ۔وائس چانسلروں نے متعلقہ اداروں میں انسانی وسائل اور ڈھانچے کو مزید مستحکم بنانے کے علاوہ کچھ نئے مضامین متعارف کرنے کے معاملات پر مشیر کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے مشیر کی نوٹس میں لائے گئے معاملات کو حل کرنے میں حکومت کی مداخلت طلب کی تاکہ اِن یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طالب علموں کی سہولیت کے لئے اقدامات کئے جاسکیں۔کے کے شرما نے وائس چانسلروں کو یقین دِلایا کہ اُن کی جانب سے اُبھارے گئے معاملات پر غور کیا جائے گا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا