روی کو ملا میگھالیہ کے گورنر کا چارج

0
0

نئی دہلی ، 16 دسمبر ( یواین آئی ) ناگا لینڈ کے گورنر آر این روی میگھالیہ کے گورنر کا چارج بھی سنبھالیں گے ۔ راشٹر پتی بھون سے پیر کے روز جاری ریلیز کے مطابق صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے مسٹر روی کو میگھالیہ کے گورنر کا اضافی چارج سونپا ہے ۔ میگھالیہ کے گورنر تتھاگت رائے چھٹی پر جا رہے ہیں ۔ اس لئے مسٹر روی کو ان کا کام کاج دیکھیں گے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا