رہبر تعلیم اساتذہ فورم پونچھ کا وفد سی ای او پونچھ سے ملاقی

0
0

تنویرپونچھی

پونچھ؍؍رہبر تعلیم اساتذہ فورم پونچھ کا وفد ضلع صدر حمید نباض کی قیادت میں چیف ایجوکیشن آفیسر جگجیت سنگھ سے ملاقی ہوا-سٹیٹ میڈیا انلسٹ ایم ایم پٹھان’ ضلع نائب صدر انعام الرحمان گیگی’صوبہ نائب صدر نشاط تانترے’ شفیق چوہان’شکور خان’مرتضیٰ علی بدر’مقداد میر’علی محمد ضلع عہدیداران بھی وفد میں شامل تھے’حمید نباض نے ملاقات کے دوران چیف آفیسر کو ضلع میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہاں کے مقامی آ فیسر ہیں جو یہان کی ایجوکیشن کی حالت سے بخوبی واقف ہیں پے در پے پیش آنے والے مسائل کو جلد حل کرنے میں کوشاں رہینگے نباض نے مزید کہا-گریڈ 2 کے بقیہ یا آرڈر’ٹائم بونڈ پروموشن کی منظوری اور آر ای ٹی کی بقیہ تنخواہیں مع ایریر جیسے خاص مسائل پر ایم ایم پٹھان کو جواب دیتے ہوئے مزکورہ آفیسر نے بتایا کہ ان پر ترجیحی طور پر کام ہورہا ہے جنکو حل کرنے میں ناظم اعلی جموں بھی کوشش میں بہت دلچسپی ہا مظاہرہ کر رہی ہیں-نباض نے آخر میں چیف ایجوکیشن کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے انکے مسائل کو حل کروانے میں کلہدی رول نبھانے کو وعدہ کیا نباض نے مزید کہا کہ انہیں یقین ہے کہ انہیں انکی موجودگی میں کبھی ناامیدی کو سامنا نہیں کرنا پڑیگا اور کہا کہ زون بفلیاز میں کچھ خدشات ہیں جنہیں وہ اولین فرصت میں حل کریں تاکہ اساتذہ کو مزید پریشان نہ ہونا پڑے-شبیر پرے’اسلم شیخ’سلیم تانترے’بشارت حسین’وسیم کاضی’امتاز لون’اعجاز تانترے’مشتاق احمد’محمد عارف’فردوس احمد’سلیم بھٹ و دیگر زونل عہدیداران بھی موجود تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا