چوہدری منظور گلشن کاانتقال پرملال

0
0

اِقرا فاونڈیشن کاماتمی اجلاس
لازوال ڈیسک

راجوری؍؍ اِقرا فاونڈیشن نے اپنے ایک قریبی ہمدرد،استاد، نوجوان سماجی رہنما، شاعر، قلمکار، مصنف اور محقق چوہدری منظور گلشن کے آج 14دسمبر 2019 کو وصال پر اپنے گہریرنج و غم اور دکھ کا اِظہار کیا ہے۔اپنے گہرے صدمہ کا اِظہار کرتے ہوے شبیر راتھر نے بتایا کہ چوہدری گلشن کسانہ کی وفات سے ادب خصوصی طور سے گوجری زبان کے لیے ایک خِلاء پیدا ہوا ہے،اردو اور خاص طور سے گوجری زبان و ادب کے حوالہ سے اْن کی مخلص خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اْنہوں نے بتایا کہ مرحوم نہایت شریف، مہمان نواز اور ادب دوست تھے۔مرحوم کے لیے دعاے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعاء کی گئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا