حیدرآباد انکاونٹر۔سپریم کورٹ نے عدالتی جانچ کے احکام دیئے

0
0
نئی دہلی12دسمبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں 26سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلادینے کی واردات میں ملوث ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت کے معاملہ کی سماعت آج دوسرے دن بھی سپریم کورٹ میں کی گئی۔
عدالت نے اس معاملہ کی جانچ کے لئے عدالتی جانچ کے احکام دیئے۔
یہ جانچ تین رکنی کمیٹی کرے گی جس کی قیادت سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس وی ایس سرپورکار کریں گے۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا