حیدرآباد انکاونٹر۔نربھیا کی ماں کا اظہار مسرت

0
0

یواین آئی
نئی دہلی؍؍نربھیا کی ماں نے حیدرآباد میں ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری اور قتل واقعہ کے چاروں ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت کے واقعہ پر مسرت کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پولیس ملازمین کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی نہ کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ وہ ان کی بیٹی کو انصاف دلانے کیلئے گزشتہ سات سال سے ایک جگہ سے دوسری جگہ گھوم رہی ہیں۔انہوں نے ملک کے عدلیہ کے نظام اور حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ نربھیا کے مجرمین کو جلد پھانسی پر چڑھائے ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا