پی ایچ ای ملازموں کی کشتواڑ میں زبردست میٹنگ

0
0

آئندہ الیکشن تک محمد ایاز شیخ بدستوار صدر برقرار
لازوال ڈیسک

کشتواڑ ؍؍ پی ایچ ای ملازموں کا ہنگامی اجلاس زیرقیادت محمد ایاز شیخ کی قیادت میں منعقد ہوا، اس دوران ملازموں کی کثیر تعداد ہنگامی میٹنگ میں دیکھنے کو ملی، دوران میٹنگ ملازموں نے موجود یک زبان ہوکر کہا کہ پی ایچ ہی ایمپلائز ایسوسیشن کے ساتھ موجود ملازموں کا کوہی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کے بعد ملازم اتحاد خود فیصلہ کرے گا کہ وہ کس ٹریڈ یونین کا دامن تھامیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تب تک محمد ایاز سیخ بدستور صدر قایم رہیں گے اور اس فیصلہ پر تمام ملازموں نے یک زبان ہوکر لبیک کھا، انہوں نے کہا کہ الیکشن کے باد ملازم اتحاد اپنا فیصلہ خدکرے کا کہ وہ کس ٹریڈ یونین کے ساتھ رہے گے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں حصہ لینے کے باد جو بھی صدر چنا جائے گا وہ تمام ملازموں کو قبل قبول ہوگا۔ اس دوران یونین حال کشتواڑ میں ایاز احمد شیخ کے حق میں زبردست نعرے بازی دیکھنے کو ملی، اور ملازم اتحاد نے نعرہ بازی کرتے ہوے کہا کہ سلیکشن نہیں، الیکشن ہوگا کا نعرہ بلند کیا گیا، دوران پریس ریلیز کہا گیا کہ صدر جنرل سیکریٹری کو اپنی یونین سے برخاست کرتا ہے اور ایندہ الیکشن تک ملازم پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لے یونین دفتر پی ایچ ای سب ڈویژن کشتواڑ سے رابطہ کرسکتے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا