نکاح حلالہ معاملہ میں فوری سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

0
0

نئی دہلی، 2 دسمبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے مسلمانوں میں رائج نکاح حلالہ اور کثرت ازواج کی روایت کو چیلنج دینے والی درخواست کی فوری سماعت سے پیر کو انکار کر دیا۔

درخواست گزار بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے نے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بنچ کے سامنے کیس کا ذکر کیا اور فوری سماعت کی درخواست کی۔
جسٹس بوبڈے نے ان کی درخواست ٹھكراتے ہوئے کہا کہ وہ معاملہ کی سماعت عدالت میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کریں گے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا