کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ ( سی ایس آئی آر ) ڈاکٹر شیکھر سی۔مینڈے اور سیکرٹری ڈی ایس آئی آر ، حکومت ہند نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی ۔ لیفٹیننٹ گورنر اور ڈاکٹر مینڈے نے سائنسی اور صنعتی تحقیقی کے فروغ سے متعلق کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔