بیک ٹو ولیج پروگرام دوم

0
0

ترقیاتی کمشنر نے میڈیا کو تیاریوں سے متعلق جانکاری فراہم کی

پلوامہ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے آج بیک ٹو ولیج پروگرام سے متعلق میڈیا کو جانکاری فراہم کی۔ نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ بیک ٹولیج پروگرام انتظامیہ کی ایک اہم پہل ہے تاکہ عوام کے ساتھ زمینی سطح پر رابطہ قائم رکھا جاسکے اور اقتصادی ترقی کی طرف مزید توجہ مبذول کی جاسکے۔انہوںنے کہا کہ جی اے ڈی کے 21ْٓاور169ضلع آفیسران 190پنچایت حلقوں کا دورہ کریں گے اوروہاں دو دن اورایک رات قیام کے بعد لوگوں کو سکیم کے خدوخال کے بارے میں جانکاری دیں گے۔ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ پروگرام کے احسن انعقاد کے لئے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا