نوئیڈا انٹرنیشنل گرین فیلڈ ایئرپورٹ -جیور کی تعمیر کے واسطے 791780روپئے منظور

0
0

 

لکھنؤ//اترپردیش حکومت نے گوتم بدھ نگر میں نوئیڈا انٹرنیشنل گرین فیلڈ ایئرپورٹ-جیور میں تعمیر کیلئے زمین تحویل میں لینے کے باعث بے گھر ہونے والے کنبوں کی بازآبادکاری کیلئے ریونیو گرام جیور باگر پرگنہ اور تحصیل جیور ضلع گوتم بدھ نگر کے 48.097ہیکٹئر تحویل میں لینے کی تجویز میں ایس۔آئی۔اے۔ کے کام کیلئے نامزد تجویز کی فیس؍خرچ کے واسطے 791780روپئے منظور کیے ہیں۔ اس ضمن میں محکمۂ شہری ہوابازی نے حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا