سری نگر میں 27؍ نومبر کو ریوینو کورٹ معاملات کی شنوائی ہوگی

0
0

سری نگر  فائنانشل کمشنر ( مال) کے دفتر نے متعلقہ ریوینو بار ایسوسی ایشن کو ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سری نگر میں 27؍ نومبر 2019ء کو ریوینو کورٹ کیسوں کی شنوائی ہوگی اور فائنانشل کمشنر مال جے اینڈ کے صبح 10بجے کے بعد یہ معاملات سنیں گے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا