ضلع کورٹ کمپلیکس بڈگام میں 14دسمبر کو قومی لوک عدالت کا اہتمام ہوگا

0
0

بڈگام // چیرمین ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی بڈگام کے مطابق ضلع کورٹ کمپلیکس بڈگام میں 14دسمبر کو صبح11بجے سے ایک بجے سے ایک قومی لوک عدالت کا اہتمام ہوگا۔ جس میں موثر حادثات کے دعوے،بنک رکوری،بجلی بل،معمولی جرائم،ٹریفک چالان اور پبلک یوٹیلٹی معاملات کو باہمی افہام تفہیم سے حل کے لئے اُٹھانے جائیں گے جو لوگ اس قومی لوک عدالت میںاپنے دعوے اورمعاملات حل کرانے کے خواہاں ہیں اُن سے کہا گیا ہے کہ وہ 6دسمبر تک یا اس سے پہلے چیرمین ڈی ایل ایس اے بڈگام کے ساتھ رابطہ قائم کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا