مظفر احمد وانی قانون ساز اسمبلی کے سیکرٹری مقرر

0
0

 

جموں/   حکومت نے آج محکمہ داخلہ میں تعینات مظفر احمد وانی کو قانون ساز اسمبلی کے سیکرٹری کے طور پر مقرر کیا ہے ۔انہوں نے محکمہ قانون ، اِنصاف اورپارلیمانی امور کے سیکرٹری کو اضافی چارج سے فارغ کیا ہے۔ اِس کے علاوہ محکمہ قانون ، انصاف اور پارلیمانی امورمیں احکامات کے منتظر سپیشل سیکرٹری ڈاکٹر غلام محی الدین کو تبدیل کر کے محکمہ داخلہ میں مظفر احمد وانی کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا