سری لنکا کے کابینہ وزراء کا وزیر اعظم سے عہدہ چھوڑنے کی اپیل

0
0

کولمبو، ( یواین آئی) سابق وزیر دفاع گوتابایا راج پکشے کے سری لنکا کے ساتویں صدر منتخب ہونے کے بعد کچھ کابینہ وزراء نے پیر کو وزیر اعظم رانل وکرم سنگھے سے عہدے چھوڑنے کی اپیل کی تاکہ انتخابات میں ملے مینڈیٹ سے مسٹر گوتابایا آسانی سے حکومت بنا سکے ۔مسٹر ساجت پریما داسا کی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد مسٹر وکرم سنگھے نے حکومت کے اگلے قدم پر گفت و شنید کرنے کے لئے کابینہ وزراء کے ساتھ میٹنگ کی ۔ذرائع کے مطابق کابینہ وزیر رؤف حکیم، منگلا سمرویرا، پاتالي چمپکا راور نوین دسانائیکے نے وزیر اعظم سے استعفی دینے کی اپیل کی ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا