بھدرواہ ميں بجلی اور راشن اور رسویٸ گيس کی فرہامی کو يقنی بنایا جاے صدر انجمن اسلاميہ

0
0
ساجد طفيل لون
بھدرواہ ميں بجلی کی اوا جاہی کے خلاف اج صدر انجمن اسلاميہ بھدرواہ خير ات  حسين فراش نے اپنے خطاب ميں کہا کہ محکمہ بجلی کی ليت و لال کی وجہ سے بھدرواہ کی عوام محکمہ بجلی سے کافی پريشان ہے جونہی شام ہونے کو ہوتی ہے تو پورا بھدرواہ گپ اندھيرے ميں ہوتاہے جبکہ اج کل طلبا و طلبات کے دسويں گياويں اور بارٶيں جماعت کے امتحانات چل رہۓ ہيں مگر بجلی کی انکھ ماچولی سے پورے بھدرواہ کی عوام کے ساتھ ساتھ طلبا زيادہ متاثر ہو رہے ہيں اور دوسری طرف محکمہ جنگلات سردیوں کے موسم ميں جنگلات کے ڈيپوں پر عوام کو بالن کی لکڑی رعایت داموں پر دستياب رکھتی تھی جس ميں محکمہ جنگلات ابھی تک ناکام ہے ہم ڈپٹی کمشنر ضعلع ڈوڈہ سے اپيل کرتے ہيں کہ فل فور بھدرواہ کے ان ماسايل کا حل نکالا جاے اور عوام کو درپيش ان پريشانيوں سے چھٹکارا دلایا جايۓ اور سردیوں ميں کام انے والی تمام تر ضروریات زندگی کا جايزہ ليا جايے
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا