منڈی میں الٹو حادثہ ایک شخص کی موقع پر موت

0
0

ریاض ملک
منڈی -منڈی سے پھاگلہ جانے والی روڈ پر کہنو سیڑھی کے مقام پر الٹو گاڑی زیر نمبر Jk. 12B.0651حادثہ کا شکار ہوئی – جس کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر ہی جانبحق ہوگیا- جس کی شناخت مظفر حسین ولد سید غوث علی شاہ ساکنہ گرسائی مہنڈر کے طور ہوئی ہے – ایس ایچ او منڈی کی قیادت میں پولیس موقع وارادت پر پہونچی جہاں مقامی لوگوں کی مدد سے لاش, کو نکال کر منڈی ہسپتال تک لایاگیا- جہاں سے بزریعہ ایمبولنس لاش کو مہنڈر روانہ کردیاگیا-

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا