گوروپورب کی تقریب

0
0

ترقیاتی کمشنر بڈگام نے گروہری کرشن دیو جی گردوارہ کا دورہ کیا

بڈگام//ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام طارق حسین گنائی نے آج گروہری کرشن دیو جی گردوارہ شوگہ پورہ کا دورہ کیا جہاں گرونانک دیو جی کے 550واں پرکاش پورب کی ضلع سطح پر سب سے بڑی تقریب منعقد ہوئی ۔اس موقعہ پر ترقیاتی کمشنر سکھ برادری کو مبارک باد دی ۔انہوںنے گرونانک دیو جی کے امن،یگانگت اورباہمی رواداری کے پیغام کو آگے لے جانے پر زوردیا۔ بعدمیں ترقیاتی کمشنر نے سکھ برادری کو یقین دہانی کرائی اُن کے علاقے کو درپیش تمام جائز معاملات کے حل کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا