لازوال کی خبر کا اثر سپورٹس سٹیڈیم پونچھ میں فلڈ لائٹیں روشن ہو گئیں

0
0

تنویر پونچھی
پونچھ؍؍ضلع پونچھ میں رات کے وقت کھیل کود کا کوئی بندوبست نہیں تھا جس کو کھلاڑیوں کی بدقسمتی ہی کہا جا سکتا تھا مگر روزناموں میں خبر لگنے کے بعد سے انتظامیہ سرعت میں آئی اور سپورٹس سٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگا دی گئیں۔ لیکن لائٹیں لگنے کے بعد بھی وہ بند ہی رہتی تھی جس کے بعد روزنامہ لازوال میں خبر شائع ہوئی اور آج اس کا اثر دیکھنے کو اس وقت ملا جب رات کو کھلاڑیوں کے کھیلنے کے لایٹیں روشن کی گئی اور پورا میدان کھیل دودھیا رنگ میں رنگا ہوا نظر آیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا