سری نگر میونسپل کارپوریشن نے امرت پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لیا

0
0

لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍سری نگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر خورشید احمد ثنائی کی صدارت میں آج امرت پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے افسران کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں افسران کو مارچ 2020 ء سے پہلے پروجیکٹ مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔ اس موقعہ پر افسران نے کہا کہ پروجیکٹ کو مقررہ وقت میں تکمیل کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔ میٹنگ میں ڈائریکٹر پلاننگ ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ کے علاوہ دیگر محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا