قومی تکنیکی خرابی کے سبب بلیو لائن میٹرو روٹ متاثر بواسطة Editor - نومبر 2, 2019 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نئی دہلی / ویشالی 2 نومبر (یواین آئی) دہلی میٹرو میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہفتہ کی صبح کی سروس میں تاخیر ہوئی جس کی وجہ سے اپنے اپنے دفتروں کو جانے والے لوگوں سمیت تمام مسافروں کو زبردست پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا Post Views: 56