یوم تاسیس پر ٹی ٹی نگر اسٹیڈیم میں بلڈ ڈونیشن کیمپ

0
0

یواین آئی
بھوپال؍؍مدھیہ پردیش کے یوم تاسیس پر آج یہاں ٹی ٹی نگر اسٹیڈیم میں خون عطیہ کرنے کے کیمپ کا انعقادکیاگیاہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم کے اسپورٹس سائنس سینٹر میں صبح گیارہ بجے خون عطیہ کرنے کا کیمپ شروع ہوا،جو دوپہر بعد تک چلے گا۔ایک اسپتال کے تعاون سے منعقد اس کیمپ میں کھلاڑی،ٹرینراور افسر اور ملازمین بھی خون عطیہ کررہے ہیں۔ کھیل کنوینر ڈاکٹر ایس ایل تھاؤسین نے بتایا کہ خون عطیہ کرنا ،عظیم کام ہے اور اس کیمپ میں عام شہری بھی پہنچ کر خون کا عطیہ کرسکتے ہیں۔خون عطیہ کرنے سے پہلے خون دینے والے کی میڈیکل جان چ سے متعلق رسومات پوری کی جائیں گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا